: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلہ دیشی کرکٹ کپتان مشرف مرتضی نے کہاکہ حال ہی میں اختتام پذیر آئی سی سی ٹونٹی۔ 20 عالمی کپ میں ہندستانی ٹیم کے خلاف گروپ مرحلہ میں ملنے والی ایک رن کی شکست کے بعد ٹیم کے کھلاڑی اس قدر مایوس تھے کہ انہوں نے مقابلے کی رات
کھانا نہیں کھایا تھا۔ کشمیر میں چھٹیاں منانے آئے بنگلہ دیشی کپتان نے یہاں نوجوان کھلاڑیوں سے بات چیت کے دوران یہ انکشاف کیا کہ ہندستان کے خلاف اس افسوسناک شکست سے کھلاڑیوں کا حوصلہ ٹوٹ گیا تھا اور انہوں نے اس رات کھانا نہیں کھایا۔